ہفتہ، 12 اپریل، 2025

کیا اجتماعی قربانی شرعاً جائز ہے؟

 سوال

کیا اجتماعی قربانی شرعاً جائز ہے؟

جواب

جی ہاں، موجودہ دور میں اجتماعی قربانی کا رواج عام ہو رہا ہے اور یہ شرعاً بالکل جائز ہے۔ اس میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ اگر کھال کی وجہ سے جان کا خطرہ ہو تو اجتماعی قربانی کو ترجیح دینا بہتر ہے تاکہ قربانی بھی ہو جائے اور جان کو خطرہ بھی نہ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں