Thursday, April 17, 2025

کیا "زاویار" نام رکھنا درست ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟

 

کیا "زاویار" نام رکھنا درست ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟

جواب
"زاویار" لفظ ہمارے ہاں متداول زبانوں یعنی عربی، اردو اور فارسی کی کسی مستند لغت میں موجود نہیں ہے۔ اگرچہ بعض لوگ اس کا مطلب "بہادر" بتاتے ہیں، لیکن مستند لغات میں اس کا کوئی تصدیق شدہ معنیٰ نہیں ملتا۔

چونکہ اس نام کا مطلب واضح اور معتبر طور پر معلوم نہیں ہے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے۔ بچوں کے نام ایسے رکھنا چاہییں جن کے معنی معلوم، مثبت اور دینی و اخلاقی اعتبار سے مناسب ہوں۔

متبادل تجویز
ے ساتھ) نام رکھنا جائز ہے۔ یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے: "بہت ملاقات کرنے والا" یا "بہت اسفار و دورے 
البتہ "زَوَّار" (زا پر زبر اور واو پر تشدید ککرنے وال   ا"۔

(ماخذ: قاموس الوحید، صفحہ 727، طبع: ادارہ اسلامیات)

واللہ اعلم بالصواب
مفتی محمد شریف فاروقی (عفی عنہ)

 

No comments:

Post a Comment