ہفتہ، 12 اپریل، 2025

کیا اجتماعی قربانی میں شریک افراد کی تعیین ضروری ہے؟ (Is it necessary to specify the participants in a collective sacrifice)

  کیا اجتماعی قربانی میں شریک افراد کی تعیین ضروری ہے؟

جواب

جی ہاں، اجتماعی قربانی میں مشترکہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے ان سات شریکوں کی تعیین ضروری ہے جن کی طرف سے قربانی ہو رہی ہے۔ اور ذبح کرتے وقت انہی کی طرف سے نیت کرنا بھی لازمی ہے، ورنہ قربانی درست نہیں ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں