اجتماعی قربانی کرتے وقت کن امور کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے؟
جواب
اجتماعی قربانی
میں خاص طور پر اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ حرام آمدنی والے افراد کے ساتھ
شرکت نہ کی جائے۔ ورنہ قربانی صحیح نہیں ہو گی۔ اس لیے انتظام کرنے والے ادارے اس
بات کا اہتمام کریں کہ جہاں حصوں کی بلنگ ہو، وہاں واضح طور پر یہ اعلان لکھا ہو:
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں